گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین گھر بیٹھے رجسٹریشن کرا سکیں گے ۔ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کے مطابق اب گاڑیوں کی رجسٹریشن گھر پر بھی ہوگی،جس کے لیے شہریوں کو ایکسائز آفس آنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ ٹیم نہ صرف گھر بیٹھے گاڑی کی… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم




































