اب پاکستانی روپے کی قیمت کم نہیں ہوگی اور ڈالر کی قیمت نہیں بڑھے گی ، فچ کے تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ”فِچ“ نے کہا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی دوبارہ قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز نے امریکی خبر رساں ادارے ”بلومبرگ“ کی ایک ای میل میں کیے گئے سوالات کے… Continue 23reading اب پاکستانی روپے کی قیمت کم نہیں ہوگی اور ڈالر کی قیمت نہیں بڑھے گی ، فچ کے تہلکہ خیز انکشاف
































