ہنڈا کی موٹرسائیکل، کمپنی نے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے اپنی موٹرسائیکلز کے لیے صفر مارک اپ انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کر دیا۔ یہ آفر صرف ایم سی بی بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے۔ کمپنی کی طرف سے یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ وہ اپنی کون کون سی موٹرسائیکلز صفر سود پر ایم سی… Continue 23reading ہنڈا کی موٹرسائیکل، کمپنی نے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کردیا




































