جان بچانیوالی 25ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے جان بچانے والی 25ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے جان بچانے والی25ادویات کی قیمتیں بڑھادیں،ادویات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی رجسٹرڈ ہونے والی ادویات میں کینسر کے علاج کی نئی دوا لوریکا کی… Continue 23reading جان بچانیوالی 25ادویات کی قیمتوں میں اضافہ


































