چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد(این این آئی)سی پیک کے تحت قائم کیے گئے چینی پاور پراجیکٹس کا گردشی قرضہ 493ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ ان قرضوں میں تین چوتھائی اضافہ گزشتہ سات ماہ کے دوران ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق جنوری کے اختتام تک چینی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن… Continue 23reading چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے




































