ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گیس ذخیرہ کرنے کا منصوبہ پر 6 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منسوخ کر دی
کراچی(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گیس ذخیرہ کرنے کا منصوبہ پر 6 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منسوخ کر دی۔ذرائع نے بتایا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 16 دسمبر 2021 کو پاکستان میں 6 لاکھ ڈالر کے گیس اسٹوریج ڈیولپمنٹ سسٹم منصوبہ میں تکنیکی مدد کی منظوری دی تھی۔دستاویزات کے مطابق تکنیکی مدد… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گیس ذخیرہ کرنے کا منصوبہ پر 6 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منسوخ کر دی








































