عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور( این این آئی)عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی مارکیٹ میں پیاز ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے ، پیاز کے سرکاری نرخ میں پانچ روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، پیاز کی سرکاری قیمت… Continue 23reading عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ


































