سرگودھا، نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو بیوی بنا لیا
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن میں نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو نقدی سمیت سسرال سے اپنے گھر لا کر دوسری بیوی بنا لیا جس پر پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے قصبہ ہرنولی کے گاں کیتاں والا میں مسلم شیخ برادری کے… Continue 23reading سرگودھا، نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو بیوی بنا لیا







































