عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سیاست میں ایک نئی پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان، جو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، نے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ پیش رفت وزیراعظم شہباز شریف… Continue 23reading عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی