وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گااور وزیر خزانہ اسد عمر آئی ایم ایف سے مذاکرات پر کابینہ کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا