ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گااور وزیر خزانہ اسد عمر آئی ایم ایف سے مذاکرات

پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے، اس کے علاوہ وفاقی کابینہ 100روزہ پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی اور مختلف اداروں میں تقرریوں کی بھی منظوری دی جائے گی، کابینہ اجلاس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے اور گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے حوالے سے بھیپیشرفت پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…