اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف کو حکام نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو حکام نے (ن) لیگی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے حکام نے روک دیا اور موقف ظاہر کیا کہ آپ کو

سپیکر اسد قیصر کی جانب سے جاری پروڈکشن آرڈر کے تحت قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے اجازت دی گئی ہے اس کے علاوہ آپ کسی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے ہیں، جس کے بعد کمیٹی روم میں بیٹھے سینیٹ اور قومی اسمبلی (ن) لیگی ارکان کو آگاہ کیا گیا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…