ایل این جی آپریٹرز پر حکومت کا وار : کمپنیاں دفاع کے لیے تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قدرتی مائع گیس ( ایل این جی) کے ٹرمینل کے آپریٹرز اینگرو ایلنجی اور پاکستان گیس پورٹ نے 2 وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا دفاع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزرا کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ ان کمپنیوں… Continue 23reading ایل این جی آپریٹرز پر حکومت کا وار : کمپنیاں دفاع کے لیے تیار