ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

امریکی باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس ٹپس لیں،محمد عرفان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس ٹپس لیں،محمد عرفان

لاہور(آئی این پی )دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ وہ 2019 ء کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر نا چاہتے ہیں اس کے لئے وہ بھرپور انداز میں اپنی بولنگ پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم سے کارکردگی نہیں بلکہ فٹنس مسائل کے… Continue 23reading امریکی باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس ٹپس لیں،محمد عرفان

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے 157روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

لاہور(این این آئی)دراز 11 نومبر کو اپنے پہلے 11.11 شاپنگ فیسٹیول کا آغاز کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ ای کامرس کے سب سے بڑے ادارے علی بابا نے 10 سال قبل متعارف کرایا تھا جو اب دنیا کا سب سے بڑا سیل ایونٹ بن چکا ہے۔ اس ایونٹ کو پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی… Continue 23reading دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

آپ لوگ باہر جائیں، میں نے ان سے کچھ بات کرنی ہے۔۔ مولانا سمیع الحق کے قاتل جب ان سے ملنے کیلئے آئے تو اس وقت کیا واقعات رونما ہوئے؟معروف اینکر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

آپ لوگ باہر جائیں، میں نے ان سے کچھ بات کرنی ہے۔۔ مولانا سمیع الحق کے قاتل جب ان سے ملنے کیلئے آئے تو اس وقت کیا واقعات رونما ہوئے؟معروف اینکر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے معروف اینکر ملک منظور نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا سمیع الحق اپنے قاتلوں کو جانتے تھے، جب قاتل ان سے ملنے کیلئے آئے تو انہوں نے ملازمین کو باہر بھجوا دیا تھا۔ اینکر ملک منظور کا کہنا تھا کہ قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ مولانا سمیع الحق حملہ… Continue 23reading آپ لوگ باہر جائیں، میں نے ان سے کچھ بات کرنی ہے۔۔ مولانا سمیع الحق کے قاتل جب ان سے ملنے کیلئے آئے تو اس وقت کیا واقعات رونما ہوئے؟معروف اینکر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

ایئرمارشل عاصم ظہیر پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر،انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران کو ن سی شاندار کامیابیاں حاصل کیں ؟پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایئرمارشل عاصم ظہیر پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر،انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران کو ن سی شاندار کامیابیاں حاصل کیں ؟پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے

اسلام آباد (آن لائن) ایئرمارشل عاصم ظہیر کو پاک فضائیہ کا نائب سربراہ مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاک فضائیہ میں ڈپٹی چیف آف ایئرسٹاف ایڈمنسٹریشن کے طور پر خدمات انجام دینے والے ایئرمارشل عاصم ظہیر کو پاک فضائیہ کا نائب سربراہ مقرر کر دیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading ایئرمارشل عاصم ظہیر پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر،انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران کو ن سی شاندار کامیابیاں حاصل کیں ؟پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے شریعہ گورننس ریگولیشن برائے سال 2018 نافذ کردیا. اس کے تحت شرعی بنیادوں پر پیش کی گئی تمام نئی مصنوعات اور کمپنیوں کے لیے کمیشن سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ رپورٹ کےمطابق ان قواعد و ضوابط کا اطلاق شریعت سے مطابقت رکھنے… Continue 23reading شرعی کاروبار کا آغاز ایس ای سی پی کی اجازت سے مشروط

مولانا سمیع الحق کو قتل کرنیوالےلوگ پہلے بھی ملنے آتے رہے، قاتلوں نے پہلے پانی پیا پھر۔۔۔قتل کے وقت کیا ہوا تھا؟ امریکہ اور افغان حکومت مولانا سے کیوں ناخوش تھے؟جانئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق کو قتل کرنیوالےلوگ پہلے بھی ملنے آتے رہے، قاتلوں نے پہلے پانی پیا پھر۔۔۔قتل کے وقت کیا ہوا تھا؟ امریکہ اور افغان حکومت مولانا سے کیوں ناخوش تھے؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے، قاتلوں کا گھر میں آنا جانا اور مولانا سے ملنا جلنا تھا، مقامی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں واقع مولانا سمیع الحق کو انکے… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کو قتل کرنیوالےلوگ پہلے بھی ملنے آتے رہے، قاتلوں نے پہلے پانی پیا پھر۔۔۔قتل کے وقت کیا ہوا تھا؟ امریکہ اور افغان حکومت مولانا سے کیوں ناخوش تھے؟جانئے

کرکٹ میں سٹے بازی کو قانونی قرار دیا جائے : پریتی زنٹا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ میں سٹے بازی کو قانونی قرار دیا جائے : پریتی زنٹا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور آئی پی ایل فرینچائز ‘کنگز الیون پنجاب’ کی شریک بانی پریتی زنٹا نے انوکھا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی پی ایل میں میچ فکسنگ سے بچنے کیلئے سٹے بازی کو قانونی قراردیا جانا چاہیے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ مطالبہ بی سی سی آئی کی گورننگ… Continue 23reading کرکٹ میں سٹے بازی کو قانونی قرار دیا جائے : پریتی زنٹا

عمراکمل، سنیل نارائین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمراکمل، سنیل نارائین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

دبئی(این این آئی) لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل تاریخ کی سب سے بڑی ٹریڈ کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپنر سنیل نارائن اب لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوں گے ٗ ان کے عوض کوئٹہ نے اپنی پلاٹینیم کی پہلی پک دیدی، عمر اکمل بھی اب کوئٹہ… Continue 23reading عمراکمل، سنیل نارائین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

1 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 5,278