راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی : میرا
لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اپنے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی ، ہسپتال کامنصوبہ میری ذات کیلئے نہیں بلکہ غرباء اور مستحق افراد کیلئے تھالیکن واضح کر دوں کہ اس سے پیچھے نہیں ہٹی بلکہ اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہوں ۔ خصوصی… Continue 23reading راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی : میرا