بشریٰ بی بی کی سیاست کے میدان میں دھماکہ خیز انٹری! خاتون اول نے آتے ہی سب سے پہلے کیا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ علم ہونے پر پی ٹی آئی کے بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی کا سیاست میں داخل ہونے کا فیصلہ۔روزنامہ خبریں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ سیاسی میدان میں اترنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں اور انہوں نے پارٹی معاملات میں عمران خان کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، بشریٰ بی بی نے حکومت کے بجائے پارٹی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی سیاست کے میدان میں دھماکہ خیز انٹری! خاتون اول نے آتے ہی سب سے پہلے کیا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ علم ہونے پر پی ٹی آئی کے بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں