لیبیا حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،90افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے ،لرزہ خیز انکشافات،دفتر خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانی افراد کی لاشیں وطن واپس لانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ لیبیا میں کشتی حادثے کا واقعہ 31 جنوری کوپیش آیا اور اسی روز… Continue 23reading لیبیا حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،90افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے ،لرزہ خیز انکشافات،دفتر خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا