پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نہال ہاشمی کو جیل کے ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2018

نہال ہاشمی کو جیل کے ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی(اے این این ) توہین عدالت کیس میں قیدمسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوسابق سینیٹر نہال ہاشمی کوطبی عملے کے زیر نگرانی جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق توہین عدالت کیس میں قید نہال ہاشمی کو گزشتہ ہفتے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کیا گیا توپہلے دن… Continue 23reading نہال ہاشمی کو جیل کے ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ

دپیکا کی فلم ’’پدماوت‘‘ نے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی

datetime 6  فروری‬‮  2018

دپیکا کی فلم ’’پدماوت‘‘ نے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی

ممبئی (این این آئی)فلم نے بھارت میں نمائش کے 11 روز میں ہی 212 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کر کے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی ہے۔ بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت نے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے بھارتی باکس آفس پر تاریخ رقم کر دی۔… Continue 23reading دپیکا کی فلم ’’پدماوت‘‘ نے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی

والد کی حمایت، مصری جنرل سامی عنان کے بیٹے کو کام سے روک دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2018

والد کی حمایت، مصری جنرل سامی عنان کے بیٹے کو کام سے روک دیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی میری ٹائم ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سابق آرمی چیف جنرل سامی عنان کے بیٹے سمیر سامی عنان کو اپنے والد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور حکومت پر تنقید کی پاداش میں کام سے روک دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر بعض… Continue 23reading والد کی حمایت، مصری جنرل سامی عنان کے بیٹے کو کام سے روک دیا گیا

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

datetime 6  فروری‬‮  2018

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی غیر یقینی کے اثرات سامنے آنے لگ گئے، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کے باعث539پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سرمایہ کاروں نے مندی کا… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

کسی بھی موضوع پرفلم بنانا فلم ساز کا بنیادی حق ہے ،اداکارہ ودیا بالن

datetime 6  فروری‬‮  2018

کسی بھی موضوع پرفلم بنانا فلم ساز کا بنیادی حق ہے ،اداکارہ ودیا بالن

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ اور بھارت کے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن (سی بی ایف سی) کی رکن ودیا بالن نے کہا ہے کہ کسی بھی موضوع پر فلم بنانا اور اسے نمائش کے لیے پیش کرنا فلم ساز اور فلم ٹیم کا بنیادی حق ہے۔ودیا بالن نے فلم ساز سنجے… Continue 23reading کسی بھی موضوع پرفلم بنانا فلم ساز کا بنیادی حق ہے ،اداکارہ ودیا بالن

سعودی عرب کے اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار

datetime 6  فروری‬‮  2018

سعودی عرب کے اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں طلباء کو اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرارکھی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے یہ وضاحت اْن افواہوں کی تردید کرتے ہوئے جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی اسکولوں میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی… Continue 23reading سعودی عرب کے اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار

سماجی رویوں کا شاخسانہ ،ڈیرہ غازی خان میں 2 شادی شدہ قبائلی خواتین کی خود کشی،تیسری کی جان بچ گئی

datetime 6  فروری‬‮  2018

سماجی رویوں کا شاخسانہ ،ڈیرہ غازی خان میں 2 شادی شدہ قبائلی خواتین کی خود کشی،تیسری کی جان بچ گئی

ڈیرہ غازی خان (اے این اینٌ ڈیرہ غازی خان میں 3 شادی شدہ خواتین نے مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کی ہے جس کے نتیجے میں 2 خواتین ہلاک جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے جسے علاج کے لیے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔اس حوالے سے ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ… Continue 23reading سماجی رویوں کا شاخسانہ ،ڈیرہ غازی خان میں 2 شادی شدہ قبائلی خواتین کی خود کشی،تیسری کی جان بچ گئی

بھارتی سیاست دان کے فراڈیے بیٹے پر امارت میں سفری پابندی عائد

datetime 6  فروری‬‮  2018

بھارتی سیاست دان کے فراڈیے بیٹے پر امارت میں سفری پابندی عائد

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے بھارت کی ریاست کیرالا میں کمیونسٹ پارٹی ، ایم کے سیکریٹری کڈیاری بالا کرشنن کے بیٹے پر فراڈ کے مقدمے میں ماخوذ ہونے کے الزام میں سفری پابندی عاید کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے کہاکہ بنوئے کڈیاری کے خلاف دبئی کی ایک فرم… Continue 23reading بھارتی سیاست دان کے فراڈیے بیٹے پر امارت میں سفری پابندی عائد

فلمی دنیا سے ایک عرصہ تک غائب رہنے والی رانی مکھر جی ایک مرتبہ پھر منظرعام پرآگئی

datetime 6  فروری‬‮  2018

فلمی دنیا سے ایک عرصہ تک غائب رہنے والی رانی مکھر جی ایک مرتبہ پھر منظرعام پرآگئی

ممبئی (این این آئی)فلمی دنیا سے ایک عرصہ تک غائب رہنے والی رانی مکھر جی ایک مرتبہ پھر منظرعام پرآگئی ہیں ، اداکارہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنی فلم کی پروموشن روک دی تھی لیکن اب وہ تندرست ہوگئی ہیں اور اپنی فلم ’ہچکی‘ کی پروموشن شروع کردی۔رانی مکھر جی… Continue 23reading فلمی دنیا سے ایک عرصہ تک غائب رہنے والی رانی مکھر جی ایک مرتبہ پھر منظرعام پرآگئی