جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

فلمی دنیا سے ایک عرصہ تک غائب رہنے والی رانی مکھر جی ایک مرتبہ پھر منظرعام پرآگئی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)فلمی دنیا سے ایک عرصہ تک غائب رہنے والی رانی مکھر جی ایک مرتبہ پھر منظرعام پرآگئی ہیں ، اداکارہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنی فلم کی پروموشن روک دی تھی لیکن اب وہ تندرست ہوگئی ہیں اور اپنی فلم ’ہچکی‘ کی پروموشن شروع کردی۔رانی مکھر جی اب بالکل تندرست ہیں اور انہیں گزشتہ تقریباً60روز سے بلاتعطل فلم کی پروموشن کرنا تھی۔

لیکن دو دن پہلے انہوں نے پروموشنز شروع کیں اور اب تمام وقت ہچکی کی پروموش کو دینا چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق رانی مکھر جی انڈیا کے اگلے سپر سٹار کے سیٹ پر موجود تھیں جب انہیں کمر میں درد کی تکلیف شرو ع ہوئی جس کی وجہ سے شوٹنگ بھی روکنا پڑی لیکن مکمل تندرستی کے بعد انہوں نے دوبارہ فلمی انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے اور کئی گھنٹوں کیلئے شوٹنگ میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…