مردان کی اسما کاقاتل بے نقاب، ڈی این اےمیچ کر گیا قاتل کون ہے؟پنجاب فرانزک لیبارٹری نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی اسما کے قاتل کا ڈی این اے میچ کر گیا، پنجاب فرانزک لیب میں ڈی این اے میچ ہونے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کے پی کے حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں زیادتی کے بعدقتل کی گئی… Continue 23reading مردان کی اسما کاقاتل بے نقاب، ڈی این اےمیچ کر گیا قاتل کون ہے؟پنجاب فرانزک لیبارٹری نے خوشخبری سنا دی