بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

دپیکا کی فلم ’’پدماوت‘‘ نے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)فلم نے بھارت میں نمائش کے 11 روز میں ہی 212 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کر کے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی ہے۔ بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت نے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے بھارتی باکس آفس پر تاریخ رقم کر دی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کا تنازع پابندیوں

اور ہنگاموں کے بعد تھم چکا ہے جس میں اہم کردار بھارتی عدالتوں کے فیصلوں کا ہے جس کی وجہ سے انتہا پسند احتجاج واپس لینے پر مجبور ہوئے۔ دپیکا پڈوکون کی فلم پدماوت نے کئی ریاستوں میں پابندی کے باوجود باکس آفس پر تیزی سے کمائی کے ریکارڈ بنائے۔ فلم نے بھارت میں نمائش کے 11 روز میں ہی 212 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کر کے کروڑوں کی ڈبل سنچری کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…