بھارتی مسلمانوں کو ’پاکستانی‘ کہنے والے کو سزا دینے کیلئے قانون سازی کی جائے ،آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
نئی دہلی(آن لائن)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد اللہ اویسی نے بھارتی مسلمانوں کو ’پاکستانی‘ کہنے والے کو سزا دینے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بد ھ کو لوک سبھا میں تقریرکرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد اللہ اویسی نے کہا کہ اگر… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کو ’پاکستانی‘ کہنے والے کو سزا دینے کیلئے قانون سازی کی جائے ،آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین