ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو امریکا انعام دیگا،مائیک پومپیو
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری میں مدد دینے پر 50 لاکھ ڈالر کے نئے انعام کا اعلان کر دیا۔تمام ممالک لشکر طیبہ سمیت ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل درآمد کریں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ممبئی حملوں کے 10 سال… Continue 23reading ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو امریکا انعام دیگا،مائیک پومپیو