ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

آف شور کمپنیاں،اہم سیاسی رہنما نیب کے سامنے پیش،ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ

datetime 28  فروری‬‮  2018

آف شور کمپنیاں،اہم سیاسی رہنما نیب کے سامنے پیش،ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ

لاہور(سی پی پی) مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی پاناما کیس کے سلسلے میں تفتیش کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے بدھ کو مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی کو پاناما لیکس میں 2 آف شور کمپنیاں سامنے آنے پر تفتیش کے لیے… Continue 23reading آف شور کمپنیاں،اہم سیاسی رہنما نیب کے سامنے پیش،ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ

امام کعبہ 8 مارچ کو مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2018

امام کعبہ 8 مارچ کو مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے

لاہور (آن لائن) امام کعبہ 8 مارچ کو پاکستان آئیں گے، امام کعبہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، بتایا گیا ہے کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔

نسان کا سالوں بعد سستی گاڑی کیساتھ پاکستان میں واپسی کا فیصلہ

datetime 28  فروری‬‮  2018

نسان کا سالوں بعد سستی گاڑی کیساتھ پاکستان میں واپسی کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)   آٹو موبائلز کی دنیا میں منفرد نام پیدا کرنے والی کمپنی گندھارا نسان لمیٹڈ نے آٹھ سال کے تعطل کے بعد پاکستان میں اپنے آپریشنز کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا آغاز ایک سستی بجٹ گاڑی ڈسٹن گو کو متعارف کراکے کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آٹھ سال… Continue 23reading نسان کا سالوں بعد سستی گاڑی کیساتھ پاکستان میں واپسی کا فیصلہ

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے 3 شقوں کی خلاف ورزی پر شاہ زیب حسن کو چارج… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سیکنڈل ،شاہ زیب حسن کو10لاکھ جرمانہ،کتنے سال کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے،فیصلہ سنا دیا گیا

بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ، تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

datetime 28  فروری‬‮  2018

بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ، تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فور س کے اجلاس میں یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ جون 2018ء میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل کرلیا جائے تاہم بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔… Continue 23reading بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ، تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی اب خون کے عطیات کیلئے فیس بک پر رابطہ کر سکیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2018

پاکستانی اب خون کے عطیات کیلئے فیس بک پر رابطہ کر سکیں گے

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد پاکستانیوں کیلئے خون کے عطیات کے حصول میں مدد دینے والا انتہائی زبردست فیچر متعارف کردیا ہے ۔ فیس بک کے مطابق یہ فیچر آج سے ہی پاکستانی صارفین کے لیے دستیاب ہوگا، جس سے… Continue 23reading پاکستانی اب خون کے عطیات کیلئے فیس بک پر رابطہ کر سکیں گے

پاکستان میں الیکشن نہیں ہونگے، خانہ جنگی ہوتی نظر آرہی ہے، ملک کا فوجی سربراہ آئیگا،لاہور میں گردوغبار اور دریائے اٹک کا پانی سرخ ہو جائیگا پاکستان کی بڑی روحانی شخصیت نے ایک بار پھر ہوشربا پیش گوئی کر دی

برطانوی موبائل کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2018

برطانوی موبائل کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان

لندن  (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی موبائل کمپنی ووڈا فون اور نوکیا نے چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی موبائل فون کمپنی ووڈا فون اور نوکیا نے چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سروس سے چاند سے ایچ… Continue 23reading برطانوی موبائل کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریگی ، شین واٹسن

datetime 28  فروری‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریگی ، شین واٹسن

دبئی (سی پی پی )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شین واٹسن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کے نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا ، پی ایس ایل میں شامل کوئی ٹیم کمزور نہیں ، فاسٹ اور سپن باؤلنگ کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریگی ، شین واٹسن