سری دیوی کو دلہن بنا کر جلا دیا گیا،2بیٹیاں مگرچتا کو آگ کس نے لگائی ،بونی کپور کی کیا حالت ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی سپر سٹار سری دیوی کی چتا کو آگ لگا دی گئی ،شمشان گھاٹ میں انکے سوتیلے بیٹے ارجن کپور نے یہ فریضہ سرانجام دیا۔ اس موقع پر انکے اہلخانہ ،قریبی رشتے دار، فلمی دنیا کے دوست بھی موجود تھے ۔ہر آنکھ اشکبار تھی ۔اس سے پہلے ان کی لاش کو… Continue 23reading سری دیوی کو دلہن بنا کر جلا دیا گیا،2بیٹیاں مگرچتا کو آگ کس نے لگائی ،بونی کپور کی کیا حالت ہے