ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کپتان کے پاس پیرنی۔۔ پرویز خٹک اپنے پیر کیساتھ سامنے آگئے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 28  فروری‬‮  2018

کپتان کے پاس پیرنی۔۔ پرویز خٹک اپنے پیر کیساتھ سامنے آگئے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک بھی مرید ہو گئے،پیر کے قدموں میں بیٹھےہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شوبز شخصیات کے علاوہ سیاستدانوں کی روحانی امداد کیلئے پیروں کے پاس جانے کی خبریں یوں تو میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں… Continue 23reading کپتان کے پاس پیرنی۔۔ پرویز خٹک اپنے پیر کیساتھ سامنے آگئے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کاروباری اصلاحات کے ذریعے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،پیاف

datetime 28  فروری‬‮  2018

کاروباری اصلاحات کے ذریعے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،پیاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت کو آسان بنانے اورکاروبار کے آغاز کے شعبوں میں کچھ اصلاحات متعارف کرانے کے باوجود پاکستان عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق147 ویں سے190ویں درجے پر آنا باعث تشویش ہے،دیگر شعبوںمیں اصلات کی مانند ٹیکس… Continue 23reading کاروباری اصلاحات کے ذریعے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،پیاف

سوڈانی ٹی وی اینکر کا نمبر لاؤاور انعام پاؤ، سعودی شہری کی پیشکش

datetime 28  فروری‬‮  2018

سوڈانی ٹی وی اینکر کا نمبر لاؤاور انعام پاؤ، سعودی شہری کی پیشکش

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سرمایہ کار اپنی شاہ خرچیوں کی وجہ سے تو جانے ہی جاتے ہیں مگر ان کی پہچان شادیوں کی پیشکشوں کے حوالےسے بھی دنیا بھر میں ہے ، دنیا کی بہترین ٹاپ ماڈلز اداکاراؤں کو شادیوں کی پیشکشیں کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ۔لیکن حالیہ دنوں میں سعودی شہری… Continue 23reading سوڈانی ٹی وی اینکر کا نمبر لاؤاور انعام پاؤ، سعودی شہری کی پیشکش

برآمدات بڑھانے کیلئے طویل مدتی قرضوں کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘راجہ وسیم حسن

datetime 28  فروری‬‮  2018

برآمدات بڑھانے کیلئے طویل مدتی قرضوں کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘راجہ وسیم حسن

لاہور (ا ین این آئی) تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے نائب صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سالانہ50لاکھ ڈالر تک کی اشیاء برآمد کرنے والے برآمدکنندگان کے لئے اسلامی بینکنگ کے ذریعے طویل المدتی قرضہ جات کی سہولت متعارف کروانے کے فیصلہ کو خوش آئند… Continue 23reading برآمدات بڑھانے کیلئے طویل مدتی قرضوں کی فراہمی سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘راجہ وسیم حسن

جہاز میں رکھے ہینڈ بیگ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

datetime 28  فروری‬‮  2018

جہاز میں رکھے ہینڈ بیگ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے جنوبی ائیر لائن کمپنی کے جہاز میں اس وقت مشکل صورت حال پیش آ گئی جب مسافر کے ہنڈ بیگ میں رکھے موبائل فون پاور بنک چارجر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جنوبی ائیرلائن کا طیارہ ابھی ہوا میں بلند ہی ہوا تھا کہ… Continue 23reading جہاز میں رکھے ہینڈ بیگ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

شام پر ظلم کی سیاہ رات چھا گئی۔۔ہر طرف آگ و خون خاوندوں کی لاشیں بے گورو کفن چھوڑ کرنکلنے والی خواتین پرایک اور قیامت ،ایک روٹی کے بدلے کیا شرمناک کام کروایا جانے لگا

datetime 28  فروری‬‮  2018

شام پر ظلم کی سیاہ رات چھا گئی۔۔ہر طرف آگ و خون خاوندوں کی لاشیں بے گورو کفن چھوڑ کرنکلنے والی خواتین پرایک اور قیامت ،ایک روٹی کے بدلے کیا شرمناک کام کروایا جانے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام میںبشار الاسد کی فوج کی غوطہ شہر پر بمباری کے بعد جہاں پورا شہر کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہے وہیں سینکڑوں افراد کی اس وحشیانہ بمباری میں جاں بحق ہونے کی بھی اطلاعات آرہی ہیں۔ بشار الاسدکی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری شہر کے رہائشی علاقوں پر کی گئی ہے… Continue 23reading شام پر ظلم کی سیاہ رات چھا گئی۔۔ہر طرف آگ و خون خاوندوں کی لاشیں بے گورو کفن چھوڑ کرنکلنے والی خواتین پرایک اور قیامت ،ایک روٹی کے بدلے کیا شرمناک کام کروایا جانے لگا

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

datetime 28  فروری‬‮  2018

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

واشنگٹن (سی پی پی) امریکی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کیے ہیں جس سے پاکستان کے صحیح سمت میں آگے بڑھنے کے مثبت اشارے ملتے ہیں ،خطے میں امن اور افغانستان میں کامیابی کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون اور… Continue 23reading پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا ہوں گے۔ دونوں ملکوں کو بلآخر مذاکرات کی ٹیبل پر آنا ہوگا۔ ہیدر نوئرٹ کا کہناہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات کی پیشکش کے خط کو دیکھاہے لیکن افغانستان میں تنازعے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا ہے۔کشنر صدر ٹرمپ کے مشیر ہیں اور انھیں ٹاپ سیکرٹ سکیورٹی بریفنگز دی جا رہی تھیں۔ تاہم ان کے اب تک پاس عبوری کلیئرنس تھی کیونکہ ان کے… Continue 23reading ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا