ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

بین الاقوامی ریاضی مقابلے میں پاکستانی طالبعلم نے گولڈ میڈل جیت لیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

بین الاقوامی ریاضی مقابلے میں پاکستانی طالبعلم نے گولڈ میڈل جیت لیا

اسلام آباد/بینکاک (این این آئی)پاکستان کے ہونہار سپوت سید جعفر رضا نے بین الاقوامی ریاضی مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔تفصیلات کے مطابق کم عمر طالب علم سید جعفر رضا نے بینکاک میں پاک-ترک انٹرنیشنل اسکول میں ہونے والے ساتویں بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں گولڈ میڈل… Continue 23reading بین الاقوامی ریاضی مقابلے میں پاکستانی طالبعلم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایسا زبر دست اسمارٹ فون آپ نےپہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ،فیچرز انتہائی دلچسپ

datetime 28  فروری‬‮  2018

ایسا زبر دست اسمارٹ فون آپ نےپہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ،فیچرز انتہائی دلچسپ

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ویوو کی نئی کانسیپٹ ڈیوائس کا مقابلہ کوئی اور کمپنی نہیں کر سکتی یہ ڈیوائس اپنی مثال آپ ہے۔ ویوو کے شاندار نئے کانسیپٹ اسمارٹ فون اپیکس کی اسکرین، کیمرہ اور دیگر فیچرز ایسے دلچسپ ہیں جو اب تک کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ یعنی ایسی اسکرین جس پر انگلی رکھ… Continue 23reading ایسا زبر دست اسمارٹ فون آپ نےپہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ،فیچرز انتہائی دلچسپ

میری ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ضرور جاؤنگا ،پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹر کا شاندار اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2018

میری ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ضرور جاؤنگا ،پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹر کا شاندار اعلان

دبئی(آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر لیام ڈاسن نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیام ڈاسن نے کہا کہ ساتھی کرکٹرز نے پاکستان سے متعلق مثبت تاثرات دیے ہیں، اگر پشاور زلمی ٹیم اگلے مرحلے میں گئی تو پاکستان آنے کو… Continue 23reading میری ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ضرور جاؤنگا ،پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹر کا شاندار اعلان

فاسٹ بولر جوفرا آرچر سرفراز کی کپتانی کے معترف

datetime 28  فروری‬‮  2018

فاسٹ بولر جوفرا آرچر سرفراز کی کپتانی کے معترف

دبئی(این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے سرفراز احمد کی کپتانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میچ کے تناؤ بھرے لمحات میں بھی وہ پرسکون رہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سرفراز احمد تمام نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور وہ ایک… Continue 23reading فاسٹ بولر جوفرا آرچر سرفراز کی کپتانی کے معترف

موبائل ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

datetime 28  فروری‬‮  2018

موبائل ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے ۔لیکن موبائل کی دوسری خصوصیات کے علاوہ ملٹی میڈیا کے استعمال کو بھی آسان کر دیا ہے ۔ ملٹی میڈیا میں گانے سننے کے لیے استعمال ہونے والی ہنڈفری کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے ۔ موبائل فون استعمال… Continue 23reading موبائل ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

ایپل کے جدید وائرلیس چارجر ز کی فروخت مارچ سے شروع ہوجائےگی

datetime 28  فروری‬‮  2018

ایپل کے جدید وائرلیس چارجر ز کی فروخت مارچ سے شروع ہوجائےگی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی بڑی موبائل کمپنی ایپل کی انتظامیہ نے ایئر پاور سے چلنے والے وائرلیس چارجر ز کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس چارجر کی فروخت جو ابتدائی طورپر2017ءمیں شروع ہوجانی تھی اب آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ کمپنی نے اسکی قیمت 199ڈالر مقرر کی… Continue 23reading ایپل کے جدید وائرلیس چارجر ز کی فروخت مارچ سے شروع ہوجائےگی

اینجلو میتھیوز سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی سے باہر

datetime 28  فروری‬‮  2018

اینجلو میتھیوز سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی سے باہر

کولمبو(این این آئی)سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز پنڈلی کی انجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر ہو گئے۔تیس سالہ آل رائونڈر گزشتہ 18 ماہ سے انجریز کا شکار رہے ہیں اور جنوری میں قیادت سنبھالنے کے بعد صرف ایک مرتبہ ہی ایکشن میں نظر آئے ۔وہ ٹرائی سیریز کیلئے بحالی پروگرام میں… Continue 23reading اینجلو میتھیوز سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی سے باہر

سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد سوڈان میں بھی آرمی چیف کو معزول کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بعد سوڈان میں بھی چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عماد الدین کو معزول کر دیا گیا ہے۔ سوڈان کے صدر عمر البشیر نے جنرل عماد الدین کی برطرفی کا حکم جاری… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کام کے دوران تیسری منزل سے گر کر جاں بحق،اس شخص کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا

datetime 28  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کام کے دوران تیسری منزل سے گر کر جاں بحق،اس شخص کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا

تبوک (سی پی پی ) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے شہرتبوک شہر کے سلمان نامی محلے میں ایک پاکستانی مزدور تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ مبینہ طور پر کام کے دوران سقالہ غیر متوازن ہونے کے باعث موجود 3 مزدوروں میں سے ایک مشرف خان گر کر انتقال… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کام کے دوران تیسری منزل سے گر کر جاں بحق،اس شخص کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا