گلوکاری میرا جنون اور اداکاری شوق ہے، علی ظفر
کراچی ( آئی این پی ) گلوگار واداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکار اپنے کام سے خود کو دنیا میں منوا رہے ہیں۔مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں، ہندوستان میں میرے کام کو پسند کیا جا رہا ہے، یہ سب میرے وطن اور عوام کی محبتوں کا نتیجہ… Continue 23reading گلوکاری میرا جنون اور اداکاری شوق ہے، علی ظفر