بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب فوڈ اتھارٹی نے بھارت سے درآمد کئے جانے والے شہد پر پابندی عائد کر دی

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی فوڈ اینڈ ڈرگس اتھارٹی نے ہندوستان سے درآمد کئے جانے والے شہد (sarabee) پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ برانڈ کے شہد میں ہائیڈرو کسی متھیل فور کی مقدار غیر معمولی طور پر زیادہ ہے جو مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے ۔

سعودی عرب میں شیر خوار بچے کو ستانے والی 3 نرسیں معطل ممنوعہ شہد کے بارے میں فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں مذکورہ صحرائی پھولوں کے شہد کے نام سے فروخت کیا جاتا ہے جو مختلف پیکنگ میں مارکیٹ میں موجود ہے ۔ شہد پر پروڈکشن ڈیٹ 17/8/2017 درج ہے جبکہ اسکا بار کوڈ نمبر 8906094370130 ہے اسکی میعاد02/8/2020 درج کی گئی ہے ۔ سعودی عرب میں ر ینٹ اے کار کے شعبے میں سعودائزیشن کی ڈیڈ لائن آئندہ ہفتے ختم ہوجائیگی ، وزارت محنت فروخت کیا جانے والا شہد 500 اور 250 گرام کی مختلف پیکنگ میں دستیاب ہے ۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے پاس مذکورہ شہد ہے وہ فوری طور اسے تلف کردیں جبکہ فوڈ اتھارٹی نے مارکیٹو ں کا معائنہ کرنے والے ادارے کو بھی مطلع کر دیا گیا کہ وہ مذکورہ برانڈکے شہد کو مارکیٹ سے ہٹادیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…