اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سابق کپتان یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سابق کپتان یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے ہیں ۔ 40سالہ یونس خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ ، اللہ نے مجھے دوسرے بیٹے سے نواز ا ہے ، مجھے اپنی… Continue 23reading سابق کپتان یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے

محمد شامی کے خلاف کارروائی تیز،پولیس نے کرکٹر کا موبائل قبضے میں لے لیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

محمد شامی کے خلاف کارروائی تیز،پولیس نے کرکٹر کا موبائل قبضے میں لے لیا

کولکتہ(آئی این پی) کولکتہ پولیس نے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ وہی موبائل ہے جس کے بارے میں کرکٹر کی اہلیہ حسین جہاں نے دعوی کیاکہ وہ اس سے غیرعورتوں سے رابطہ کرتے تھے، انھیں یہ موبائل شامی… Continue 23reading محمد شامی کے خلاف کارروائی تیز،پولیس نے کرکٹر کا موبائل قبضے میں لے لیا

ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی :وزارت قومی صحت

datetime 14  مارچ‬‮  2018

ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی :وزارت قومی صحت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت قومی صحت کی جانب سے نومولود کی پیدائش اور اموات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں جن میں نو مولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ جانے کا انکشاف کیا… Continue 23reading ملک میں نومولود بچوں کی شرح اموات 60 فیصد تک پہنچ گئی :وزارت قومی صحت

پی ایس ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

datetime 14  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

شارجہ(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں(آج)جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں پی ایس ایل کا 27 واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ لیگ کا 28 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات… Continue 23reading پی ایس ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

چیئرمین سینٹ کے الیکشن کے بعد نواز شریف اور فضل الرحمن کا آمنا سامنا ووٹ نہیں دینا تھا تو بتا دیتے۔۔آپ کا گلہ بجا مگر اپنے بھی گھر میں جھانک لیں تو بہتر ہو گا،فضل الرحمن نے ن لیگ کے قائد کوشکوہ کرنے پر بڑا سرپرائز دیدیا

صحت مند رہنے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ اس چیز استعمال بالکل ہی ترک کردیا جائے،نئی تحقیق

datetime 14  مارچ‬‮  2018

صحت مند رہنے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ اس چیز استعمال بالکل ہی ترک کردیا جائے،نئی تحقیق

سن شائن کوسٹ ، نیوزی لینڈ(سی ایم لنکس)مقامی یونیورسٹی کی لیکچرار تارا لیونگ نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیق اور تجربات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ صحت مند رہنے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ چینی کا استعمال بالکل ہی ترک کردیا جائے۔ دوسری تراکیب بھی کارگر ثابت ہوسکتی ہیں۔ تارا لیونگ نے جو… Continue 23reading صحت مند رہنے کیلئے یہ ضروری نہیں کہ اس چیز استعمال بالکل ہی ترک کردیا جائے،نئی تحقیق

اپنی غذا کا خیال نہ رکھنا آپ کو کس حد تک بیمار کرنے کا باعث بن سکتا ہے،کینیڈا میں ہونیوالی طبی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2018

اپنی غذا کا خیال نہ رکھنا آپ کو کس حد تک بیمار کرنے کا باعث بن سکتا ہے،کینیڈا میں ہونیوالی طبی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

کراچی(سی ایم لنکس)ویسے تو موت کا ایک دن معین ہے مگر اپنی غذا کا خیال نہ رکھنا آپ کو جان لیوا حد تک بیمار کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ناقص غذا جسم کے اندر ورم… Continue 23reading اپنی غذا کا خیال نہ رکھنا آپ کو کس حد تک بیمار کرنے کا باعث بن سکتا ہے،کینیڈا میں ہونیوالی طبی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

بہت کم سونے سے جسم کے کس حصے پرسب سے زیادہ برا اثر پڑتا ہے،تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے بتا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

بہت کم سونے سے جسم کے کس حصے پرسب سے زیادہ برا اثر پڑتا ہے،تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے بتا دیا

برلن(سی ایم لنکس)سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت کم نیند لینے سے دل پر اثر پڑتا ہے۔ سائنسدانوں کو پتہ چلا کہ کشیدگی بھرے روزگار جن میں 24 گھنٹے والی شفٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور سونے کے لئے بہت ہی کم وقت ملتا ہے، ان سے بلڈ پریشر اور دل کی رفتار بڑھ جاتی… Continue 23reading بہت کم سونے سے جسم کے کس حصے پرسب سے زیادہ برا اثر پڑتا ہے،تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے بتا دیا

عمران خان نے آئندہ فیصل آباد میں توہین آمیز زبان استعمال کی تو کارکن انکی ٹھکائی کر سکتے ہیں،رانا ثناء اللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

عمران خان نے آئندہ فیصل آباد میں توہین آمیز زبان استعمال کی تو کارکن انکی ٹھکائی کر سکتے ہیں،رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر قانون اور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگر آئندہ فیصل آباد کے کسی عوامی اجتماع میں اب دوبارہ اس قسم توہین آمیز زبان استعمال کی تو ان کے حلقے کے کارکن عمران خان کی ٹھکائی کر سکتے ہیں اور ایسی… Continue 23reading عمران خان نے آئندہ فیصل آباد میں توہین آمیز زبان استعمال کی تو کارکن انکی ٹھکائی کر سکتے ہیں،رانا ثناء اللہ