بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ریڈ کراس کا 25 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ مشرقی الغوطہ میں داخل

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ریڈ کراس کا 25 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ مشرقی الغوطہ میں داخل

دمشق(این این آئی)بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے امدادی سامان سے لدے 25 ٹرک شام کے محاصرہ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں داخل ہوگئے ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق آئی سی آر سی کی خاتون ترجمان آئیولینڈا ڑاقمت نے ایک بیان میں بتایا کہ مشرقی الغوطہ میں بھیجے گئے امدادی… Continue 23reading ریڈ کراس کا 25 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ مشرقی الغوطہ میں داخل

پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا درست نہیں، اعزاز چوہدری

datetime 16  مارچ‬‮  2018

پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا درست نہیں، اعزاز چوہدری

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان اور افغانستان میں امن عمل خوش آئند ہے،پاکستان کا موقف واضح ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل عسکری نہیں سیاسی ہے ،مسئلہ جنگ کے بجائے بات چیت سے حل کریں،پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا… Continue 23reading پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا درست نہیں، اعزاز چوہدری

امریکا کی روس کے خلاف صدارتی انتخابات میں مداخلت پرنئی پابندیاں عائد

datetime 16  مارچ‬‮  2018

امریکا کی روس کے خلاف صدارتی انتخابات میں مداخلت پرنئی پابندیاں عائد

ماسکو/واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روس کی خفیہ ایجنسیوں اور بیس افراد پر نومبر 2016ء میں منعقدہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش اور سائبر حملوں کے الزام میں پابندیاں عاید کردی ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا نے روس کے جن پانچ اداروں اور انیس افراد پر… Continue 23reading امریکا کی روس کے خلاف صدارتی انتخابات میں مداخلت پرنئی پابندیاں عائد

سنگاپور مہنگا ترین، کراچی سستے ترین شہروں میں شامل

datetime 16  مارچ‬‮  2018

سنگاپور مہنگا ترین، کراچی سستے ترین شہروں میں شامل

کراچی(این این آئی)سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین جبکہ بنگلور،چنائی اور کراچی دنیا کے سستے ترین شہر قرار دیے گئے ہیں۔اس حوالے سے معروف برطانوی جریدے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔برطانوی جریدے کی فہرست میں سنگاپور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر جبکہ بنگلور کو دنیا کا سستا… Continue 23reading سنگاپور مہنگا ترین، کراچی سستے ترین شہروں میں شامل

ترکی شام میں عسکری کارروائیاں ترک کرے، یورپی پارلیمنٹ

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ترکی شام میں عسکری کارروائیاں ترک کرے، یورپی پارلیمنٹ

برسلز(این این آئی)یورپی پارلیمان نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ عفرین اور دیگر شامی علاقوں میں اپنی عسکری کارروائی کو روک دے اور ترک افواج کو واپس بلا لے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے شام میں جاری ترک فورسز کی کارروائیوں پر تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ مزید کہا گیا کہ… Continue 23reading ترکی شام میں عسکری کارروائیاں ترک کرے، یورپی پارلیمنٹ

ایئرپورٹ کے رن وے پر سونے چاندی کی اینٹوں کی بارش،ایک اینٹ کا وزن20کلوگرام

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ایئرپورٹ کے رن وے پر سونے چاندی کی اینٹوں کی بارش،ایک اینٹ کا وزن20کلوگرام

ماسکو(این این آئی)روس کے مشرقی شہر کے ایئر پورٹ کے رن وے پر قیمتی دھاتوں کی بارش نے سب کو حیران کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے شہر یاکوتس کے ہوائی اڈے پر ایک مال بردار ہوائی جہاز میں بڑی تعداد میں سونے اور چاندی کی اینٹیں لادی گئی تھیں۔جہاز نے جیسے ہی… Continue 23reading ایئرپورٹ کے رن وے پر سونے چاندی کی اینٹوں کی بارش،ایک اینٹ کا وزن20کلوگرام

ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،دوسری جانب ٹرمپ جونیئر بھی علیحدگی پر رضامند ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ مشترکہ فیصلہ ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ نے اپنے شوہر ٹرمپ جونیئر سے علیحدگی کی درخواست مین ہٹن… Continue 23reading ٹرمپ کی بہو نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

شامی حکومت عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، اقوام متحدہ

datetime 16  مارچ‬‮  2018

شامی حکومت عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (این این آئی)اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ شام میں بشار کی فوج اور اس کی حلیف فورسز نے اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں میں خواتین ، لڑکیوں اور مردوں کے خلاف زیادتی اور جنسی حملوں کا گھناؤنا ہتھکنڈہ استعمال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں… Continue 23reading شامی حکومت عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، اقوام متحدہ

ماہرہ اورایشوریا میں زیادہ خوبصورت کون‘ میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ماہرہ اورایشوریا میں زیادہ خوبصورت کون‘ میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

ممبئی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر لباس کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں لیکن اس بار ان کا موازنہ اداکارہ ایشوریا رائے سے کیا جارہا ہے۔گزشتہ برس ماہرہ خان مختصر لباس کی وجہ سے طویل عرصے تک بھارت اور پاکستانی میڈیا پر چھائی رہی تھیں… Continue 23reading ماہرہ اورایشوریا میں زیادہ خوبصورت کون‘ میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی