جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے کہا ہے کہ 12ہزار پا کستا نی طا لبعلم آ سٹر یلیا میں زیر تعلیم ہیں، آ سٹر یلیا 1950سے پا کستا ن کے شعبہ تعلیم پر سر ما یہ کا ری کر رہا… Continue 23reading آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی

کمپالا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مشہور فضائی کمپنی ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ائیر ہوسٹس مسافروں کو ان کی نشستوں پر بٹھا رہی… Continue 23reading فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی

کلیجی کے وہ فوائد جن سے بہت سے افراد ناواقف ہیں! یہاں تک کہ وہ لوگ جو کلیجی نہیں کھاتے اگر انہیں اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو شاید وہ اپنا فیصلہ تبدیل کر لیں

datetime 16  مارچ‬‮  2018

کلیجی کے وہ فوائد جن سے بہت سے افراد ناواقف ہیں! یہاں تک کہ وہ لوگ جو کلیجی نہیں کھاتے اگر انہیں اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو شاید وہ اپنا فیصلہ تبدیل کر لیں

لاہور (نیوز ڈیسک) اکثر افراد جانوروں کے گردے، دل، اوجڑی، زبان اور لبلبے کا گوشت نہیں کھاتے، وہ اسے اچھا نہیں سمجھتے، البتہ وہ جانور کی کلیجی اور دماغ کا گوشت شوق سے کھاتے ہیں، اسی طرح بعض افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، دماغ، اوجھڑی، کلیجی، زبان اور لبلبے کا گوشت کھانے کا شوق… Continue 23reading کلیجی کے وہ فوائد جن سے بہت سے افراد ناواقف ہیں! یہاں تک کہ وہ لوگ جو کلیجی نہیں کھاتے اگر انہیں اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو شاید وہ اپنا فیصلہ تبدیل کر لیں

نوازشریف کی فوج کے ساتھ مبینہ ڈیل کی خبریں، فیصلہ کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ اب کیا کرنے والی ہے؟ حامد میر کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018

نوازشریف کی فوج کے ساتھ مبینہ ڈیل کی خبریں، فیصلہ کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ اب کیا کرنے والی ہے؟ حامد میر کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے لیے ایک بار ڈیل لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس بات کاانکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے میاں نواز شریف کو فوج کی طرف سے ڈیل… Continue 23reading نوازشریف کی فوج کے ساتھ مبینہ ڈیل کی خبریں، فیصلہ کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ اب کیا کرنے والی ہے؟ حامد میر کے چونکا دینے والے انکشافات

نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’مریم نواز اور نواز شریف نے جادو ٹونے کا سہار ا لینا شروع کر دیا ‘‘احتساب عدالت میں ایسا… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انتخاب کہاں سے لڑیں گے؟ اعلان کردیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انتخاب کہاں سے لڑیں گے؟ اعلان کردیاگیا

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور محکمہ خوراک کے سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 200 سے انتخاب لڑیں گے، نئی حلقہ بندی کے تحت لاڑکانہ کی قومی اسمبلی کی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انتخاب کہاں سے لڑیں گے؟ اعلان کردیاگیا

شیخ مجیب کے نقش قدم پر چلنے والے اس سیاسی سنپولیے کا اژدھا بننے سے پہلے سر کچلنا ہوگا،اہم سیاسی جماعت کے سربراہ نے نوازشریف کے بارے میں سنگین دعوے کردیئے

datetime 16  مارچ‬‮  2018

شیخ مجیب کے نقش قدم پر چلنے والے اس سیاسی سنپولیے کا اژدھا بننے سے پہلے سر کچلنا ہوگا،اہم سیاسی جماعت کے سربراہ نے نوازشریف کے بارے میں سنگین دعوے کردیئے

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف دائر کرپشن ریفرنسز پر سزائیں یقینی ہیں ان کے پاس جیل جانے،ملک سے بھاگ جانے یا آئین کے آرٹیکل 45کے پیچھے چھپنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں، نواز شریف صرف اسی ووٹ کو مقدس سمجھتے… Continue 23reading شیخ مجیب کے نقش قدم پر چلنے والے اس سیاسی سنپولیے کا اژدھا بننے سے پہلے سر کچلنا ہوگا،اہم سیاسی جماعت کے سربراہ نے نوازشریف کے بارے میں سنگین دعوے کردیئے

کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو جیل روانہ کردیا گیا ،شرمناک انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018

کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو جیل روانہ کردیا گیا ،شرمناک انکشافات

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے محبت کا جھانسہ دے کر کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں 26 مارچ تک عدالتی تحویل میں جیل روانہ کردیا۔جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے محبت کا جھانسہ دے کر کالج کی لڑکیوں کو… Continue 23reading کالج کی لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو جیل روانہ کردیا گیا ،شرمناک انکشافات

قاعدے میں رہو گے تو فائدے میں رہو گے، ہم جان دے بھی سکتے ہیں اور جان۔۔۔! اہم اخبار نے قتل کی دھمکی پر مبنی سیاسی جماعت کا اشتہار شائع کر دیا، دھمکی کس نے اور کس کو دی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018

قاعدے میں رہو گے تو فائدے میں رہو گے، ہم جان دے بھی سکتے ہیں اور جان۔۔۔! اہم اخبار نے قتل کی دھمکی پر مبنی سیاسی جماعت کا اشتہار شائع کر دیا، دھمکی کس نے اور کس کو دی؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی رہنما اور کارکن اپنے قائدین سے اظہار محبت و یکجہتی کے لیے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز پر اشتہارات کا سہارا لیتے ہیں۔ یہ اشتہار خالصتاً ان رہنماؤں و کارکنوں کے لیے تشہیر کا کام کرتے ہیں اور اشتہارات لیتے وقت اخبارات و ٹی وی اس کا مواد ضرور دیکھتے… Continue 23reading قاعدے میں رہو گے تو فائدے میں رہو گے، ہم جان دے بھی سکتے ہیں اور جان۔۔۔! اہم اخبار نے قتل کی دھمکی پر مبنی سیاسی جماعت کا اشتہار شائع کر دیا، دھمکی کس نے اور کس کو دی؟ حیرت انگیز انکشافات