ماحولیاتی آلودگی اس وقت پوری دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار
کراچی(این این آئی)ماحولیاتی آلودگی اس وقت پوری دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ تصورکی جارہی ہے۔ اگرچہ اس کی روک تھام کے لیے اقدامات بھی جاری ہیں اس کے باوجود ہرسال اس کی وجہ سے 70 لاکھ افراد جان کی بازی ہارجاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق فضائی آلودگی کرہ ارض پربسنے والی 90 فیصد آبادی… Continue 23reading ماحولیاتی آلودگی اس وقت پوری دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار