سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی ‘نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا؟ پریس کانفرنس کے دوران ایسا کیا ہوا جس نے شاہد خاقان کی ہوائیاں اڑا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کیلئے مخصوص صحافیوں کو بلایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب مینج کرواتی رہیں، سرکاری ٹی وی پی ٹی وی نے بھی مخصوص حصے نشر کئے، دوران پریس کانفرنس شاہد خاقان عباسی پریشان اور چہرے پر ہوائیاں اڑی ہوئی تھیں، پارٹی رہنماء بھی… Continue 23reading سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی ‘نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا؟ پریس کانفرنس کے دوران ایسا کیا ہوا جس نے شاہد خاقان کی ہوائیاں اڑا دیں