ترکی ،طیب اردوان کے خلاف بغاوت کے الزام میں سابق آرمی چیف کو بڑی سزا سنادی گئی
انقرہ(نیوزڈیسک)طیب اردوان کے خلاف بغاوت کے الزام میں سابق آرمی چیف کو بڑی سزا سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق ترک حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں سابق آرمی چیف سمیت 104 فوجی اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے ،ان افراد پر ترکی میں صدر طیب اردوان کی حکومت کے خلاف تقریباً… Continue 23reading ترکی ،طیب اردوان کے خلاف بغاوت کے الزام میں سابق آرمی چیف کو بڑی سزا سنادی گئی