ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت، نوازشریف نے اپنے بیٹوں حسن اور حسین نوازسے ہی لاتعلقی کا اعلان کرڈالا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مسلسل دوسرے روز اپنا بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا ہے کہ قطری خاندان کے ساتھ کاروبار میں خود شریک نہیں رہا۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کی۔اس موقع پر… Continue 23reading ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت، نوازشریف نے اپنے بیٹوں حسن اور حسین نوازسے ہی لاتعلقی کا اعلان کرڈالا،حیرت انگیز انکشافات