مردہ شخص کا دماغ اُس وقت تک کام کرتا ہے جب تک وہ اپنی موت کو تسلیم نہ کرلے : محققین
یورپ، امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا انسان کو روح قبض ہونے کے بعد کوئی احساس ہوتا ہے؟ یہ ایک طویل بحث ہے جس کا حتمی نتیجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکا۔ طبی ماہرین اور محققین نے مختلف تحقیقات کر کے نتائج اخذ کرنے کی کوشش بھی کی اسی طرح یورپ اور امریکا کے سائنسی ماہرین نے… Continue 23reading مردہ شخص کا دماغ اُس وقت تک کام کرتا ہے جب تک وہ اپنی موت کو تسلیم نہ کرلے : محققین