غیر مسلم مساجد میں جاسکتے ہیں یا نہیں؟ سعودی ایوان شاہی کے مشیرنے بڑی غلط فہمی دور کردی
ریاض(سی پی پی)سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے کہا ہے کہ غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوان شاہی کے مشیر اور ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی شریف میں غیر مسلموں کی میزبانی… Continue 23reading غیر مسلم مساجد میں جاسکتے ہیں یا نہیں؟ سعودی ایوان شاہی کے مشیرنے بڑی غلط فہمی دور کردی