اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ کی جانب سے حسن عسکری کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی مسترد کئے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 7  جون‬‮  2018

ن لیگ کی جانب سے حسن عسکری کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی مسترد کئے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا، بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی نامزدگی منسوخ کرنے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔لیگی رہنماوں شاہد خاقان، خواجہ آصف اور سعد رفیق کی کی جانب سے پریس کانفرنس میں حسن عسکری کی الیکشن کمیشن کی جانب سے بطور نگراں وزیر اعلیٰ… Continue 23reading ن لیگ کی جانب سے حسن عسکری کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی مسترد کئے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا، بڑا سرپرائز دیدیا

سورج آگ برسانے لگا! خاتون نے باہر نکل کر اپنی گاڑی کے اوپر ایسی چیز بناکر کھائی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا،حیرت انگیز منظر

datetime 7  جون‬‮  2018

سورج آگ برسانے لگا! خاتون نے باہر نکل کر اپنی گاڑی کے اوپر ایسی چیز بناکر کھائی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا،حیرت انگیز منظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ دو سال پہلے کا واقعہ ہے کہ جب بھارت میں تلگانہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے گھر کی چھت موسم گرما میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث شدید گرم ہوگئی تواس دوران اس خاتون نے مکان کی چھت پر ایک انڈہ فرائی کیا تھا۔تاکہ وہ لوگوں کو بتا سکے کہ… Continue 23reading سورج آگ برسانے لگا! خاتون نے باہر نکل کر اپنی گاڑی کے اوپر ایسی چیز بناکر کھائی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا،حیرت انگیز منظر

ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نئی مصیبت میں گرفتار ایک اور خاتون سیاستدان کپتان کے خلاف عدالت پہنچ گئی

datetime 7  جون‬‮  2018

ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نئی مصیبت میں گرفتار ایک اور خاتون سیاستدان کپتان کے خلاف عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ، خیبرپختونخواہ کی رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی… Continue 23reading ریحام خان اور عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نئی مصیبت میں گرفتار ایک اور خاتون سیاستدان کپتان کے خلاف عدالت پہنچ گئی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقابل قبول،حسن عسکری از خود پیچھے ہٹ جائیں،خواجہ سعد رفیق

datetime 7  جون‬‮  2018

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقابل قبول،حسن عسکری از خود پیچھے ہٹ جائیں،خواجہ سعد رفیق

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقابل قبول ہے،حسن عسکری اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کریں اور از خود پیچھے ہٹ جائیں۔جمعرات کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ… Continue 23reading نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقابل قبول،حسن عسکری از خود پیچھے ہٹ جائیں،خواجہ سعد رفیق

الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

datetime 7  جون‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ، اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے ۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات سننے کے حوالے سے سماعت ہوئی ، سماعت کے دورانضلع کوئٹہ اورقصور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضا ت کو سنا گیا ، اعتراضات… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

datetime 7  جون‬‮  2018

دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہاہے کہ دریائے دجلہ میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے عراقیوں کو خوف زدہ کرنے کی مہم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے دریائے دجلہ کی پھیلائی جانے والی تصاویر جعلی… Continue 23reading دریائے دجلہ میں پانی کی کمی ظاہر کرنے والی تصاویر جعلی ہیں،عراقی وزیراعظم

سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

datetime 7  جون‬‮  2018

سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی اور تزویری تعلقات استوار ہیں اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات قاہرہ میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ خصوصی نوعیت کے تزویری تعلقات استوار ہیں، مصری صدر

موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 7  جون‬‮  2018

موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آسمانی بجلی چمکنے کے دوران موبائل سے تصویر بنانے کی کوشش پر ایک شہری اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ایم رمیش جس کا تعلق چنائی سے تھا وہ تامل ناڈو کے ضلع تھریوالر میں موبائل کے ذریعے بارش کے دوران آسمانی بجلی کی تصویر بنانے… Continue 23reading موبائل کے ذریعے آسمانی بجلی کی تصویر بنانے پر شہری کا موقع پر ہی ایساحال ہوا کہ ۔۔۔!!!بارش کے دوران تصویر بنانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

datetime 7  جون‬‮  2018

پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائک پومپے نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ امریکی وزیرِ… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرے،امریکہ