منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

datetime 18  جولائی  2018

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع… Continue 23reading دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا ایسادل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

datetime 18  جولائی  2018

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا ایسادل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

چنئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چنئی میں بارہ سال کی بچی کے سات ماہ تک زیادتی کی جاتی رہی۔ زیر تعمیر اپارٹمنٹ کے بائیس افراد بچی کو انجیکشن لگا کر حیوانیت کو انجام دیتے رہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چنئی میں انسانیت تار تار ہوگئی ایانورم میں 12 سال کی بچی سے7 ماہ تک… Continue 23reading شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا ایسادل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

ایف بی آر کو برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی معلومات حاصل

datetime 18  جولائی  2018

ایف بی آر کو برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی معلومات حاصل

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں سے متعلق معلومات حاصل کرلی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق ایف بی آر کے بیان میں کہا گیا کہ یہ معلومات اقتصادی تعاون اور ڈویلپمنٹ تنظیم (او ای سی ڈی) اور برطانیہ کی… Continue 23reading ایف بی آر کو برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیدادوں کی معلومات حاصل

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

datetime 18  جولائی  2018

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں سپریم کونسل آف مجسٹریسی نے ٹریفک سے متعلق معاملات میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے مقام کے طور پر خصوصی چیمبرز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد حادثات اور ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے مقدمات میں خواتین کے خلاف عدالتی کارروائی کو جلد عمل میں لانا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

datetime 18  جولائی  2018

روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو 2016 میں امریکی صدارتی انتخابات کے دوران مداخلت کا ذمہ دار قرار دینے میں ناکام ہونے پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے روسی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران الفاظ کی غلطی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق… Continue 23reading روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

datetime 18  جولائی  2018

پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایک امریکی کمپنی کے مالک نے اس ملازم کو اپنی نئی گاڑی تحفے میں دے دی جو ساری رات پیدل چل کر 32 کلومیٹر دور سے نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچا تھا۔جب والٹر کار کی اپنی گاڑی خراب ہو گئی تو انھوں نے امریکی ریاست ایلاباما کے شہر برمنگھم کے نواحی علاقے… Continue 23reading پہلی ملازمت، نوجوان نے ایسا کام کر دیا کہ دھوم مچ گئی کمپنی کے مالک نے پہلے ہی دن تحفے میں نئی گاڑی دیدی

نوازشریف اور مریم نواز کو جدا کرنے کا فیصلہ جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟تیاریاں مکمل

datetime 18  جولائی  2018

نوازشریف اور مریم نواز کو جدا کرنے کا فیصلہ جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟تیاریاں مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی خدشات، ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سہالہ ریسٹ ہاؤس کو پہلے… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کو جدا کرنے کا فیصلہ جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو اڈیالہ جیل سے نکال کر کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟تیاریاں مکمل

اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

datetime 18  جولائی  2018

اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

دی ہیگ(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام عالم کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے قیام کو بیس برس ہو گئے ۔ انٹرنیشنل کریمینل کورٹ ایسی عالمی عدالت ہے، جو رکن ممالک کے قومی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے فیصلے سناتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم انٹرنیشنل… Continue 23reading اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

datetime 18  جولائی  2018

اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

تل ابیب(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے ۔ پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی کی… Continue 23reading اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے