اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا ایسادل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چنئی میں بارہ سال کی بچی کے سات ماہ تک زیادتی کی جاتی رہی۔ زیر تعمیر اپارٹمنٹ کے بائیس افراد بچی کو انجیکشن لگا کر حیوانیت کو انجام دیتے رہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چنئی میں انسانیت تار تار ہوگئی ایانورم میں 12 سال کی بچی سے7 ماہ تک عصمت دری کا دل دہلا دینے کا واقعہ پیش آیا۔ اپارٹمنٹ میں تعینات سیکیورٹی گارڈ لفٹ آپریٹر پلمبر اور واٹر

سپلائر سمیت 22 ہوس کے پجاری نابالغ بچی کو انجیکشن لگا کر اور نشہ آور مشروب پلا کر حیوانیت انجام دیتے رہے۔اپارٹمنٹ میں 7 ماہ لگا تار معصوم لٹتی رہی اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔ بچی کی جانب سے ماں اور بہن کو آپ بیتی بتانے پر معاملے کا انکشاف ہوا۔ بچی کی ماں نے خواتین پولیس تھانے میں شکایت درج کرائی تو پولیس نے اپارٹمنٹ میں کام کرنے والے 18 افراد کو حراست میں لے لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…