پاکستان کو لوٹنے والوں کیخلاف مہم میں تیزی،نیب نے مزید 4ملزم گرفتار کرلئے،کروڑوں کی کرپشن کرنے کا الزام
لاہور(سی پی پی) احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے کرپشن کیسز میں ملوث مزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ،اسٹیٹ لائف انشورنس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ کروڑوں کی کرپشن کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ نیب ترجمان کے مطابق نیب نے اسٹیٹ لائف انشورنس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے 5000… Continue 23reading پاکستان کو لوٹنے والوں کیخلاف مہم میں تیزی،نیب نے مزید 4ملزم گرفتار کرلئے،کروڑوں کی کرپشن کرنے کا الزام