بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

آئی پی ایل نیلامی، 346پلیئرزشارٹ لسٹ،9کی بنیادی قیمت2کروڑ روپے

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

آئی پی ایل نیلامی، 346پلیئرزشارٹ لسٹ،9کی بنیادی قیمت2کروڑ روپے

ممبئی(آئی این پی) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) نیلامی کیلئے 346کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سے 226 بھارت سے تعلق رکھتے ہیں، 9کھلاڑیوں کی بنیادی قیمت 2کروڑ روپے ہے،ان میں برینڈن میک کولم، کرس ووئکس، لسیتھ مالنگا، کولن انگرام، شان مارش، کورے اینڈرس، سام کیورن، انجیلو میتھیوز اور… Continue 23reading آئی پی ایل نیلامی، 346پلیئرزشارٹ لسٹ،9کی بنیادی قیمت2کروڑ روپے

موبائل فون کا استعمال بچوں کے دماغ کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے : ماہرین

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

موبائل فون کا استعمال بچوں کے دماغ کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے : ماہرین

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بدلتے ہوئے طرز زندگی میں ننھے بچوں کا موبائل فون استعمال کرنا معمول بن چکا ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کا استعمال بچوں کے دماغ کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق 9 اور 10 سال کے… Continue 23reading موبائل فون کا استعمال بچوں کے دماغ کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے : ماہرین

مانع حمل ادویات استعمال کرنے والی خواتین ڈپریشن کا شکار

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

مانع حمل ادویات استعمال کرنے والی خواتین ڈپریشن کا شکار

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل کے دور میں مانع حمل ادویات کا استعمال خواتین میں بہت عام ہے، ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مانع حمل ادویات خواتین کے دماغ کے اس حصے کو متاثر کرتی ہیں جہاں سے خوشی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں، نتیجتاً خواتین خوشی کے جذبات سے محروم ہوجاتی ہیں۔… Continue 23reading مانع حمل ادویات استعمال کرنے والی خواتین ڈپریشن کا شکار

پاسپورٹ لے کر لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں، نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

پاسپورٹ لے کر لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں، نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)جدید ٹیکنالوجی کی ایک اور کامیابی سامنے آگئی ہے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو شناخت کے لیے قطاروں میں کھڑے ہونے سے جان چھوٹ گئی ہے اب صرف چہرے سے ہی مسافر کی شناخت ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پہلی بار ہارڈز فیلڈ جیکسن ہوائی اڈے پر اس نئی ٹیکنالوجی کا… Continue 23reading پاسپورٹ لے کر لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں، نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

دل کے دورے سے نجات چاہتے ہیں تو دلیہ کھائیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

دل کے دورے سے نجات چاہتے ہیں تو دلیہ کھائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دلیہ ایک صحت بخش اور ہلکی پھلکی غذا ہے جو جسم کو بھرپور توانائی فراہم کرتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق دلیہ امراض قلب کا خطرہ کم کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے ناشتے میں دلیے کا انتخاب کیا تو گویا آپ نے ایک بہترین غذا کا انتخاب… Continue 23reading دل کے دورے سے نجات چاہتے ہیں تو دلیہ کھائیں

کمسن بچوں میں کینسر کا مرض پھیلنے کی وجوہات سامنے آگئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

کمسن بچوں میں کینسر کا مرض پھیلنے کی وجوہات سامنے آگئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی محقق نے کمسن بچوں میں تیزی سے پھیلنے والے خون اور ہڈیوں کے کینسر کی وجوہات تلاش کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گزشتہ ایک دہائی سے بچوں میں پھیلنے والے سرطان کی وجوہات تلاش کررہے تھے جس میں انہیں کوئی کامیابی نہیں مل پارہی تھی۔ برطانیہ کے انسٹیٹیوٹ آف کینسر اینڈ… Continue 23reading کمسن بچوں میں کینسر کا مرض پھیلنے کی وجوہات سامنے آگئیں

وائجر2 نظامِ شمسی سے باہرنکل گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

وائجر2 نظامِ شمسی سے باہرنکل گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے 41 سال قبل قریبی سیاروں کے فضائی حالات جانچنے کے لیے بھیجا جانے والے خلائی جہاز ہمارے نظامِ شمسی کی سرحد سے باہر نکل چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ امریکن جیوفیزیکل یونین (اے جی یو) کی کانفرنس میں وائجر 2 کے نظام شمسی سے باہر نکلنے کا… Continue 23reading وائجر2 نظامِ شمسی سے باہرنکل گیا

فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع  فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں سان فرانسسکو کے قریب ملانو پارک میں واقع فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم ہونے کی اطلاع پولیس کو گمنام کال کے ذریعے ملی۔بم کی اطلاع ملنے پر فیس بک کیمپس… Continue 23reading فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں

بندروں کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ : بھارتی حکومت بے بس

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

بندروں کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ : بھارتی حکومت بے بس

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت کی اہم عمارتوں پر بندروں نے قبضہ کرلیا اور اب وہ آنے جانے والے افراد کو تنگ کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی اہم سرکاری عمارتوں پر چار ہزار سے زائد بندر عمارتوں پر ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں۔ اس ضمن میں پولیس اور انتظامیہ بے بس… Continue 23reading بندروں کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ : بھارتی حکومت بے بس

1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 5,278