معروف سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے اقتدارمیں آنے کے بعد ملک کے ہر غریب گھرانے کو ماہانہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) ہماری حکومت آئی تو ہم غریبوں کے لیے قانون سازی کریں گے اور غریب عوام کے لیے پالیسیاں بنائیں گے، اس بات کا اعلان برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کیا، انہوں نے کہا کہ ہم لوگ پارلیمنٹ میں جا کر غریبوں کے حق میں قانون سازی کریں گے اور اگر ہم حکومت… Continue 23reading معروف سیاسی جماعت کے اہم رہنما نے اقتدارمیں آنے کے بعد ملک کے ہر غریب گھرانے کو ماہانہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا