جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اہم ملک نے پاکستانیوں کیلئے وویزا فری انٹری کا اعلان کردیا،تین مہینے تک بغیر ویزہ قیام کی بھی سہولت،کتنی عمر کے پا کستا نی نوجوان ویزا حاصل کیے بغیر اس ملک کا سفر کرسکتے ہیں،تفصیلات جاری

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی این پی) پاکستان میں تعینات از بکستان کے و یزہ قو نصلر نے کہا ہے کہ سولہ سال یا اس سے کم عمر کے پا کستا نی نوجوان ویزا حاصل کیے بغیر ازبکستان کا سفر کر سکیں گے۔ جمعرات کو ازبک قونصلر کی جا نب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب عثمان انور کو خط لکھا گیا جس میں ازبک ویزا فری انٹری کے حوالے سے معلوما ت مہیا کی گئی ہیں،

خط میں بتا یا گیا ہے کہ سولہ سال یا اس سے کم عمر کے پا کستا نی نوجوان ویزا حاصل کیے بغیر ازبکستان ٹریول کر سکیں گے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ از بکستان کا سفر کر نے کی خوا ہش رکھنے وا لو ں کی معلو مات بذ ر یعہ در خوا ست دی جا سکتی ہیں،اگر والدین کے پاس ویزہ ہو تو بچے 3 ماہ تک بغیر ویزہ کے ازبکستان میں قیام بھی کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…