ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

جیپ پر دن رات محنت کر رہا ہوں، 24سال نواز شریف سے وفاداری نبھائی جواب میں میرے ساتھ کیا، کیاگیا؟چوہدری نثار نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) سبابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 24سال نواز شریف سے وفاداری نبھائی ہے اور عوام کی خدمت کی ہے، میری خدمت کے نشان ہر جگہ موجود ہیں اور میرے مخالفین بتائیں کہ انہوں نے کیاکیا ہے؟ اس بار عوامی ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہا ہوں کسی کی خوشامد نہیں کی۔ راولپنڈی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے دل میں کوئی کھوٹ نہیں ہے

میں صرف عوام کا خادم ہوں اور عوامی ٹکٹ پر انتخابات لڑ رہا ہوں چوہدری نثارنے کہا کہ میں نے کوئی فیکٹری نہیں بنائی ہے او رنہ ہی کوئی پٹرول پمپ بنایا ہے کبھی کسی کی خوشامد نہیں کی ہے ہمیشہ سچ کا سہارا لیا ہے اور نہ میں کبھی کسی کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوا ہوں، انتخابی نشان جیپ پر دن رات محنت کر رہا ہوں ۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار حلقہ این اے 59 اور این اے 61 سے آزاد امید کی حیثیت سے انتخابات لڑ رہے ہیں



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…