ڈیم چندے سے نہیں بنایا جا سکتا،قرضے لینے پڑیں گے،نگران حکومت نے اعتراف کرلیا، نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے سے متعلق دوٹوک اعلان
اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ ڈیم چندے سے نہیں بنایا جا سکتا۔ ڈیمز بنانے کے لئے قرضے لینے پڑیں گے۔ نجی ٹی وی کو… Continue 23reading ڈیم چندے سے نہیں بنایا جا سکتا،قرضے لینے پڑیں گے،نگران حکومت نے اعتراف کرلیا، نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے سے متعلق دوٹوک اعلان