وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا وفاقی وزیرداخلہ؟ پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کے بارے میں بالاخر بڑا فیصلہ سناہی دیا، دھماکہ خیز اعلان
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو دوبارہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔عام انتخابات میں تحریک انصاف نے وفاق اور خیبرپختونخوا میں اکثریت حاصل کی ہے جب کہ پنجاب میں بھی نمبر گیم کے ساتھ حکومت بناسکتی ہے۔پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اکیلے ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا وفاقی وزیرداخلہ؟ پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کے بارے میں بالاخر بڑا فیصلہ سناہی دیا، دھماکہ خیز اعلان