نیپرا کی کے الیکٹرک کو نرخ کم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں بجلی کے صارفین کے لیے نرخ میں 1.172 روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا کی جانب سے متفقہ فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کے الیکٹرک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے… Continue 23reading نیپرا کی کے الیکٹرک کو نرخ کم کرنے کی ہدایت