نواز شریف اڈیالہ جیل سے باہر آ گئے
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)میاں نواز شریف اپنی خراب صحت کی وجہ سے پمز ہسپتال منتقل ہونے کے لیے مان گئے، انہیں اڈیالہ سے جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنے کے لیے بکتر بند گاڑی کا استعمال کیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کو پمز منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading نواز شریف اڈیالہ جیل سے باہر آ گئے